محکمۂ صنعت و حرفت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ محکمہ جو صنعت و حرفت کی بہتری کے لیے انتظام کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ محکمہ جو صنعت و حرفت کی بہتری کے لیے انتظام کرتا ہے۔